پی ایس ایل، نئی ٹیموں کی آج نیلامی

پی ایس ایل، نئی ٹیموں کی آج نیلامی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں ہوگی۔

پی ایس ایل نئی ٹیموں کی نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی۔ نیلامی کا آغاز آج شام 4 بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔ پی ایس ایل نیلامی براہِ راست دکھائی جائے گی، 10 کمپنیوں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں