فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان معاہدہ

فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان معاہدہ

جنیوا (سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم (فیفا)نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ورلڈ کپ 2026کی کوریج کو مزید موثٔراور جدید بنانے کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے کر لیا ہے۔

فیفا کے مطابق اس شراکت داری کے تحت دونوں اداروں کے درمیان تعاون اور انضمام کی نئی سطح قائم ہوگی، جس سے ٹک ٹاک فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے زیادہ جامع اور منفرد مواد پیش کر سکے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں