چمیرا اور دھننجایا ڈی سلوا کی انگلینڈ کے خلاف آئی لینڈرز سکواڈ میں واپسی

چمیرا اور دھننجایا ڈی سلوا  کی انگلینڈ کے خلاف  آئی لینڈرز سکواڈ میں واپسی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے فاسٹ بولر دشمنتھا چمیرا اور تجربہ کار آل راؤنڈر دھننجایا ڈی سلوا کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ تین ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ میں واپس بلا لیا گیا ہے۔۔۔

 جبکہ چرتھ اؤسالنکا ایک بار پھر ٹیم کی قیادت کریں گے۔ انگلینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز 22 جنوری کو آر پریما داسا سٹیڈیم کولمبو میں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں