ورلڈ کپ، بنگلادیش کی جگہ سکاٹ لینڈ شامل،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اس سے متعلق جلد اعلامیہ جاری کرے گی۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی اس سے متعلق جلد اعلامیہ جاری کرے گی۔