فاف ڈو پلیسی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر

 فاف ڈو پلیسی انجری کے  باعث پی ایس ایل سے باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سے قبل کرکٹ شائقین کیلئے مایوس کن خبر، جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹر فاف ڈو پلیسی کو انجری کے باعث لیگ سے باہر ہو گئے۔

 رپورٹس کے مطابق 41 سالہ فاف ڈو پلیسی اپنے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے ، جس کے باعث وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈو پلیسی کو حال ہی میں کھیلی جانے والی ایس اے 20 لیگ کے دوران دائیں انگوٹھے میں شدید چوٹ لگی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں