پیٹ کمنز کا معمولی انجری سیٹ بیک، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر

پیٹ کمنز کا معمولی انجری سیٹ  بیک، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان پیٹ کمِنز نے انکشاف کیا ہے کہ کمر کی انجری میں معمولی رکاوٹ کے۔۔۔

 باعث وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے ، تاہم ان کی تمام تر توجہ اب انڈین پریمیئر لیگ پر مرکوز ہے ۔ 32 سالہ پیٹ کمِنز کو سری لنکا اور بھارت میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے ، جہاں ان کی جگہ بین ڈوارشوئس کو شامل کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں