یوم یکجہتی کشمیر پر راولپنڈی میں مختلف کھیلوں کے مقابلے
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی اور آل کشمیر فورم کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے ۔۔۔
موقع پر راولپنڈی اور کہوٹہ میں چار روزہ تقریبات میں ہاکی، تائیکوانڈو اور فٹ بال میچز کے علاوہ یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائے گی۔ تمام تقریبات میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور آزادکشمیر اسمبلی کے موجودہ وسابق ارکان خصوصی شرکت کریں گے ۔