ورلڈکپ:پاکستان،آئرلینڈ کا وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

 ورلڈکپ:پاکستان،آئرلینڈ کا وارم  اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔

سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول میچ کا گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا ،صبح ہونے والی تیز بارش کے باعث گراؤنڈ کے بیشتر حصوں میں پانی جمع ہے جس کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں