پی سی بی کا فنڈ روکنے کی دھمکی قانونی طور پر کمزور

 پی سی بی کا فنڈ روکنے کی  دھمکی قانونی طور پر کمزور

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ورلڈ کپ کے میدان میں تو اتر رہا ہے لیکن اگر وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا سخت فیصلہ کر لے تو کیا آئی سی سی واقعی پاکستان کا ساڑھے چونتیس ملین ڈالر کا ریونیو روکنے کی طاقت رکھتا ہے ؟ یہ دھمکی بظاہر جتنی سنگین دکھائی دیتی ہے۔

 حقیقت میں اس کی قانونی اور اخلاقی بنیادیں اتنی ہی کمزور ہیں۔پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ کرکٹ یکطرفہ نہیں ہو سکتی اگر کوئی ملک پاکستان نہیں آتا تو پاکستان کو بھی اپنے وقار کی خاطر سخت فیصلے لینے کا پورا حق ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں