آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔۔۔
لبوشین کو ٹیم حیدر آباد نے ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنایا ہے ۔31 سالہ آسٹریلوی بیٹر اس سے قبل بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ کھیل چکے ہیں۔