بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا
ہرارے (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر چھٹی بار انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر411 رنز بنائے۔۔۔
سوریا ونشی 80 گیندوں پر 175 رنز بناکر نمایاں رہے ۔جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 41 ویں اوور میں 311 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،کیلپ فالکنر 115 رنز بناکر نمایاں رہے ۔