ٹی 20ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے
کولمبو (سپورٹس ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں جنوبی افریقا اور ۔۔۔
افغانستان کے درمیان نریندر مودی سٹیڈیم ،احمد آبادمیں کھیلا جائے گا۔دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں آسٹریلیا اور آئرلینڈپنجہ آزمائی کریں گی ،تیسرا اور آخری میچ گروپ سی کی ٹیموں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وانکھیڈے سٹیڈیم،ممبئی میں کھیلا جائے گا۔