وسیم اکرم سیالکوٹ سٹالینز کے صدر مقرر

وسیم اکرم سیالکوٹ سٹالینز کے صدر مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ سٹالینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ لاہور تقریب میں وسیم اکرم نے تقریب میں آن لائن شرکت کی اور بطور صدر ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔۔۔

وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ سٹالینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ لاہور تقریب میں وسیم اکرم نے تقریب میں آن لائن شرکت کی اور بطور صدر ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں