نمیبیا کا فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع نہ ملنے پر اظہار مایوسی
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔
کہ بھارت کیخلاف میچ سے قبل انہیں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ ہمارے پاس فلڈ لائٹس میں میچ کھیلنے کیلئے بنیادی ڈھانچہ ہی موجود نہیں اس کے باوجود ہمیں موقع فراہم نہیں کیا گیا۔