بی سی بی کا ویمنز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے انعقاد کا اعلان
ڈھاکا (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پہلی ویمنز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔
فرنچائز بنیادوں پر کھیلا جانے والا یہ پہلا ویمنز ایونٹ 3اپریل سے 15اپریل تک بنگلہ دیش میں منعقد ہوگا۔