پشاور زلمی نے چیزئیس کو آفیشل پارٹنر مقرر کر دیا

پشاور زلمی نے چیزئیس  کو آفیشل پارٹنر مقرر کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ کے لیے چیزئیس (Cheezious) کے ساتھ اپنی شراکت داری کی تجدید کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔

اس اشتراک کے تحت چیزئیس کا لوگو پشاور زلمی کی آفیشل پلیئنگ اور ٹریننگ کٹس کے فرنٹ چیسٹ پر نمایاں طور پر آویزاں ہوگا۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے اس شراکت کے تسلسل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہم چیزئیس کے ساتھ ایک اور سنسنی خیز سیزن کے لیے اپنے سفر کو جاری رکھنے پر بے حد خوش ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں