پی ایس ایل سے قبل سیالکوٹ سٹالینز کی ملکیت میں تبدیلی

پی ایس ایل سے قبل سیالکوٹ  سٹالینز کی ملکیت میں تبدیلی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سے قبل بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، سیالکوٹ سٹالینز کی ملکیت میں نمایاں تبدیلی کر دی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی وینچرز کے گوہر شاہ نے اوزی گروپ سے سیالکوٹ سٹالینز کے 98 فیصد شیئرز خرید لیے ہیں، جس کے بعد فرنچائز کا کنٹرول عملی طور پر نئی انتظامیہ کے پاس منتقل ہو گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکیت کی اس منتقلی کے بعد ٹیم کے انتظامی ڈھانچے میں بھی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں