اٹلیٹیکو میڈرڈ چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

 اٹلیٹیکو میڈرڈ چیمپئنز لیگ کے  پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ایٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم سٹار سٹرائیکر الیگزینڈر سورلوتھ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت چیمپئنز لیگ کے ٹاپ 16 راؤنڈ میں پہنچ گئی۔

ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کلب بروج کو 1-4 سے شکست دے کر چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں