چوتھی رمضان المبارک ہاکی لیگ کا آغاز
کراچی (سپورٹس ڈیسک )اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں چوتھی رمضان المبارک ہاکی لیگ کا آغاز ہوگیا۔۔۔
سابق اولمپیئن قمر ابراہیم نے افتتاح کیا ، رمضان لیگ کے کھیلے گئے پہلے میچ میں اولمپئین عبد الوحید خان الیون نے اولمپئین انوار احمد خان الیون کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی ، ایونٹ میں روزانہ ایک میچ کھیلا جائیگا ۔