90 کی دہائی کے کرکٹرز کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار:احمد شہزاد
لاہور (سپورٹس ڈیسک)کرکٹر احمد شہزاد نے 90 کی دہائی کے کرکٹرز کو پاکستانی کرکٹ کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔۔۔
ایک انٹرویومیں اْنہوں نے کہا کہ اگر موقع ملا تو نوے کی دہائی میں واپس جانا چاہوں گا۔ وہ ایسا وقت تھا جب عمران خان نے 1992ء کا ورلڈ کپ جیتا تاہم اس دور کے کرکٹرز ان کی میراث کو برقرار نہیں رکھ سکے اور کامیابی کا سلسلہ رک گیا۔