ٹائیگر ووڈز کی ایک سال بعدمیدان میں واپسی
فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک)گالف کی دنیا کے عظیم کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے ایک سال سے زائد عرصے تک انجری کے باعث گالف میدان سے باہر رہنے کے بعد بالآخر مسابقتی گالف میں واپسی کر لی ہے ۔
50 سالہ ٹائیگرووڈز نے انڈور ٹیم لیگ ٹی جی ایل کے فائنل راؤنڈ میں شرکت کے بعد تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ ہونے والے دی ماسٹرز گالف ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے پرامید ہیں۔