پولو سپر لیگ: ایکوسٹار پولو ٹیم نائٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کوبراز کو ہرا دیا

 پولو سپر لیگ: ایکوسٹار پولو ٹیم نائٹس  نے ڈائمنڈ پینٹس کوبراز کو ہرا دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام شاہد حیات میموریل پولو سپر لیگ میں ایکوسٹار پولو ٹیم نائٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کوبراز کو 5-3.5 گول سے ہرا دیا۔

ہر پول سے دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی جبکہ فائنل جمعتہ المبارک تین اپریل کو ہوگا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ایکوسٹار پولو ٹیم نائٹس نے ڈائمنڈ پینٹس کوبراز کو 5-3.5 گول سے ہرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں