ریڈ بال کرکٹ کیمپ کا آغاز آج سے ہوگا

ریڈ بال کرکٹ کیمپ  کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام ریڈ بال کرکٹ کیمپ کا آغاز آج سے ہوگا، جس میں 18 کھلاڑی شرکت کریں گے ۔۔۔

 یہ کیمپ 13روز تک جاری رہے گا اور 20اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ترجمان این سی اے کے مطابق کیمپ میں وہ کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جو پاکستان سپر لیگ کا حصہ نہیں ہیں۔ تمام کھلاڑی این سی اے کوچز کی نگرانی میں اپنی اسکلز اور فٹنس پر خصوصی توجہ دیں گے  یہ کیمپ 13روز تک جاری رہے گا اور 20اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ترجمان این سی اے کے مطابق کیمپ میں وہ کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جو پاکستان سپر لیگ کا حصہ نہیں ہیں۔ تمام کھلاڑی این سی اے کوچز کی نگرانی میں اپنی اسکلز اور فٹنس پر خصوصی توجہ دیں گے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں