ایڈم زمپا نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

 ایڈم زمپا نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آج کراچی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے ۔ یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم بھی ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں۔دونوں ڈومیسٹک میچ میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں