صنعتوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے ،نکاٹی

صنعتوں کو فوری ریلیف  فراہم کیا جائے ،نکاٹی

کراچی (آئی این پی)نکاٹی کے صدر فیصل معیز خان نے اسٹیٹ بینک سے پرزور مطالبہ کیا کہ صنعتوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔۔

 ، شرح سود کو گزشتہ سطح پر واپس لایا جائے اور پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی جائے تاکہ صنعتی پہیہ رواں رہے اور معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے ۔بیان میں انہوں نے انہوں نے کہا کہ ہمارے صنعتکار پہلے ہی بلند لاگت اور مہنگائی کے دوہرے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، اور اب شرح سود میں یہ اضافہ ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں