ہیڈ کوچ کیساتھ اختلافات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا:سٹوکس

ہیڈ کوچ کیساتھ اختلافات کو  بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا:سٹوکس

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کپتان بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کے ساتھ اختلافات کی خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔۔۔

اسٹوکس نے کہا کہ وہ اور میک کولم 95 فیصد معاملات پر متفق ہوتے ہیں جبکہ باقی اختلافات کو باہمی گفتگو سے حل کر لیا جاتا ہے ۔ان کے مطابق ہر معاملے پر مکمل اتفاق ممکن نہیں، تاہم ٹیم کی بہتری اور کامیابی دونوں کا مشترکہ مقصد ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں