پاکستان سپر لیگ،آج میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج واحد میچ پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات7بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ میں آج واحد میچ پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات7بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔