سی ای او سلمان نصیر نے بابر اعظم کی نظر اتار دی

 سی ای او سلمان نصیر نے  بابر اعظم کی نظر اتار دی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے۔

 اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی رہی، وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان نصیر نے اپنے بٹوے سے کرنسی نوٹ نکال کر ان کے ذریعے سٹار بیٹر بابر اعظم کی نظر اتاری اور ان کو گلے بھی لگایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں