سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے

 سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج واحد میچ لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

 ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات 7 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں