انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج ہونگے
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ایڈہاک کمیٹی کے زیر اہتمام انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلیں جاینگے ۔
ٹورنامنٹ ڈاریکٹر اولمپین خواجہ جنید کے مطابق نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں پاک آرمی کا مقابلہ کسٹمز سے جبکہ کے پی کے اور پنجاب ٹو دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل ہونگے ۔