تیسراٹی 20:جنوبی افریقہ اوربھارت کی خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

تیسراٹی 20:جنوبی افریقہ اوربھارت  کی خواتین ٹیمیں آج آمنے سامنے

جوہانسبرگ (سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشمتل سیریز کا تیسرا میچ 22 آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ۔

جنوبی افریقہ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشمتل سیریز کا تیسرا میچ 22 آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو مہمان بھارتی ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں