دوسرا بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ 14 سے 20 نومبر تک ڈھاکہ میں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے۔۔۔
کہا ہے کہ دوسرا بلائنڈ کرکٹ ایشیا کپ رواں سال 14 سے 20 نومبر تک بنگلہ دیش کیدارالحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہوگا جس میں ایشیا کی 5 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان، بھارت، میزبان بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیموں نے شرکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے ۔