پاکستان ٹیم کی ڈھاکہ میں ٹریننگ

 پاکستان ٹیم کی ڈھاکہ میں ٹریننگ

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ نے بنگلا دیش پہنچنے کے بعد ڈھاکہ میں پریکٹس سیشن منعقد کیا۔۔۔

جس میں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 8 مئی سے شروع ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں