یوئیفا ماسٹر ٹرینر لاہور میں بچوں کو فٹبال سکھانے میں مصروف

یوئیفا ماسٹر ٹرینر لاہور میں بچوں  کو فٹبال سکھانے میں مصروف

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے یوئیفا ماسٹر ٹرینر ہملٹن جانتھن فٹبال ڈویلپمنٹ پروگرام کے سلسلے میں ان دنوں لاہور میں بچوں کے ساتھ کام کرنے میں مصروف ہیں۔

یوئیفا کوچ نے ماڈل ٹاؤن میں فٹبال اکیڈمی کا وزٹ کیا، جہاں انہوں نے فٹبالر بچوں کو بنیادی اہم ٹپس پر لیکچر دیا اور اپنے تجربات شیئر کیے ۔ ہملٹن جانتھن کے مطابق کرکٹ پاکستان کا پسندیدہ کھیل ہے مگر فٹبال میں بچوں کی دلچسپی اورجذبہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں