نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے آج

نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ  کے سیمی فائنل مقابلے آج

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 55ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے آج ہونگے ۔۔۔

 پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) واہ میں منعقد چیمپئن شپ میں آرمی، واپڈا،ا یئرفورس، نیوی،پولیس سمیت ملک بھر سے 16 بہترین ٹیمیں قومی ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہونگی ۔ چیمپئن شپ کا فا ئنل کل کھیلا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں