پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس کراچی میں اختتام پذیر

پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس  کراچی میں اختتام پذیر

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس کراچی میں اختتام پذیرہوگیا، چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس میں 30امیدوار شریک ہوئے ۔

ٍشرکت کرنے والے امیدواروں میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی سابق انٹرنیشنل ویمن کرکٹر ناہیدہ بی بی بھی شامل تھیں۔پی سی بی کے ہیڈ آف ایجوکیشن شاہد اسلم کی زیر نگرانی حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی نیشنل سٹیڈیم میں ہیڈ کوچ سابق ٹیسٹ کرکٹر اعظم خان کی معاونت میں تربیت پر توجہ دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں