پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملانے کا امکان نہیں:بی سی سی آئی

پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملانے کا امکان نہیں:بی سی سی آئی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے صدر متھن منہاس نے ڈھٹائی کا اظہار کرتے ہوئے۔۔

 کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔متھن منہاس کے مطابق بھارتی کھلاڑی بھی پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتے ۔بی سی سی آئی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں