بابر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے امن اور برکتوں کی دعا

بابر اعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں  کیلئے امن اور برکتوں کی دعا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ عرفہ کے اس بابرکت دن پر دنیا بھر کے۔۔

 مسلمانوں کے لیے امن، رحمت اور برکتوں کی دعا ہے ۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر بابر اعظم نے یوم عرفہ پر حجاج کرام کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں