پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا فوٹوگرافر بن گئیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان  فاطمہ ثنا فوٹوگرافر بن گئیں

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء فوٹوگرافر بن گئیں۔ آل راؤنڈر نے ساتھی کھلاڑیوں کو حیران کر دیا۔۔۔

پی سی بی نے فاطمہ ثناء کی فوٹوگرافی کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ آئرلینڈ روانگی کے دوران ساتھی کھلاڑیوں کی تصاویر بناتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تصاویر دیکھ کر ساتھی کھلاڑیوں نے کپتان کی شاندار فوٹوگرافی کی مہارت کی تعریفیں کیں۔اس دوران ٹیم میں خوشگوار ماحول دیکھنے میں آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں