بھارتی ٹیم انڈر 18ایشیا ہاکی کپ کی فاتح پاکستانی سے میڈلز وصول،ہاتھ بھی ملایا

 بھارتی ٹیم انڈر 18ایشیا ہاکی کپ کی فاتح   پاکستانی سے میڈلز وصول،ہاتھ بھی ملایا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی ٹیم نے انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ میں کے فائنل میں جاپان کو 1 کے مقابلے 4 گولز سے شکست دی۔

فاتح ٹیم نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے طیب اکرام سے گولڈ میڈلز وصول کیے ۔اس موقع پر طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو گولڈ میڈلز پہنائے اور بھارتی کھلاڑیوں سے ہاتھ بھی ملایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں