ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا
ڈربی (سپورٹس ڈیسک)ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاکستان ویمن کو ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ کے تحت 41 رنز سے ہرادیا۔۔۔
ڈربی میں سکاٹ لینڈ نے پانچ وکٹ پر 187 رنز سکور کیے ۔ جوابی اننگز میں پاکستان نے 9 اوورز میں 5 وکٹ پر 62 رنز بنائے تھے کہ میدان کو بارش نے آلیا جس کے سبب کھیل دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔