دوسرا ٹی 20، آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا

 دوسرا ٹی 20، آسٹریلیا نے  بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا

چٹو گرام:(سپورٹس ڈیسک)دوسرا ٹی 20، آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیادوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 196 رنز سکور کیے ، میٹ رنشا 89 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔بنگلادیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 189 رنز بناسکی، سیف حسین 42 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں