لارڈز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی واپس لینے کا امکان
لارڈز (سپورٹس ڈیسک)لارڈز سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ کی میزبانی واپس لینے کا امکان ہے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز پچ کی رپورٹ کے بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی بھی خدشات کا شکار ہوگئی۔آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کی پچ کو غیر مطمئن ریٹنگ دی تھی، ڈبلیو ٹی سی فائنل کی میزبانی لارڈز کے بجائے اوول کو دی جا سکتی ہے ۔