سوریا ونشی کی 11 گیندوں پر اے لسٹ کی تیز ترین نصف سنچری
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے 15 سالہ نوجوان بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے سری لنکا اے کیخلاف ٹرائی سیریز کے فائنل میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ونشی نے محض 11 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی ۔
بھارت کے 15 سالہ نوجوان بلے باز ویبھو سوریا ونشی نے سری لنکا اے کیخلاف ٹرائی سیریز کے فائنل میں دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ونشی نے محض 11 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی ۔