فیفا نے مسلمان کھلاڑیوں کیلئے مین آف دی میچ ٹرافی تبدیل کر دی
میامی(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ میں فیف کی جا نب سے مسلمان کھلاڑیوں کے مذہبی جذبات اور عقائد کا احترام کرتے ہوئے مین آف دی میچ کی ٹرافی کے ڈیزائن میں تبدیلی کی ہے ۔
اب مسلمان فٹ بالرز کو دی جانے والی ٹرافی سے شراب بنانے والی کمپنی کا لوگو ہٹا دیا گیا ہے ۔