ٹیسٹ میں 7ہزار رنز،250 وکٹیں سٹوکس دوسرے آل رؤانڈر

ٹیسٹ میں 7ہزار رنز،250 وکٹیں   سٹوکس دوسرے آل رؤانڈر

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس دنیا کے دوسرے آل راؤنڈر بن گئے۔

سٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں 7 ہزار سے زائد رنز اور 250 وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے صرف دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سے قبل یہ اعزاز  جنوبی افریقا کے جیک کیلس کے پاس تھا۔ کیلس نے  13 ہزار 289 رنز اور 292 وکٹیں اپنے نام کی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں