لٹن داس زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

 لٹن داس زمبابوے کے  خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس ہیمسٹرنگ انجری سے نہ سنبھلنے کے باعث زمبابوے کے خلاف ہرارے میں جاری ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔۔۔

 لٹن داس اب اپنی بحالی کا عمل جاری رکھنے کے لئے ڈھاکہ واپس لوٹیں گے ، جبکہ ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے بلے باز پرویز حسین ایمون کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں