فیفا ورلڈ کپ، سڈنی لوپس کا گول گول آف دی ٹورنامنٹ قرار

فیفا ورلڈ کپ، سڈنی لوپس کا گول  گول آف دی ٹورنامنٹ  قرار

جنیوا(سپورٹس ڈیسک)فیفا کی جانب سے ورلڈ کپ کے بہترین گول کا اعلان کر دیا گیا جس میں کیپ ورڈی کے کھلاڑی سڈنی لوپس کبرال کے ارجنٹائن کے خلاف میچ میں کیے گئے شاندار گول کو گول آف دی ٹورنامنٹ منتخب کیا گیا ہے۔

اضافی وقت کے 103 ویں منٹ میں سڈنی نے بائیں جانب سے گیند کو کنٹرول کرتے ہوئے ارجنٹائن کے الیکساس کو کٹ کیا اور دائیں پاؤں سے کرونگ شاٹ کے ذریعے بال کو گول کیپر کی پہنچ سے دور ٹاپ کارنر میں پہنچا کر مقابلہ برابر کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...