وسیم اکرم کا پالتو کتا لاپتہ، تلاش پر اڑھائی لاکھ انعام مقرر

وسیم اکرم کا پالتو کتا لاپتہ، تلاش  پر اڑھائی لاکھ انعام مقرر

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رانڈر وسیم اکرم کا پالتو کتا مبینہ طور پر کراچی سے لاپتہ ہوگیا۔

وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی سٹوری کے مطابق ڈیوک نامی بلیک جرمن شیپرڈ کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8سے گم ہو گیا ہے ۔ کتے کی بازیابی یا اس کے بارے میں قابلِ اعتماد اطلاع فراہم کرنے والے شخص کے لیے 2لاکھ 50 ہزار روپے انعام مقرر کیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...