فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں

 فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں۔فاطمہ ثناء دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء سری لنکا سے انگلینڈ چلی گئیں۔فاطمہ ثناء دی ہنڈرڈ میں برمنگھم فیونکس کی نمائندگی کریں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...